Blog
Books
Search Hadith

لباس کے معاملے میں شہرت اور کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کی ممانعت اور ایسا کرنے والے کی وعید کا بیان

۔

۔ سیدنا ہبیب بن مغفل انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے محمد قریشی کو دیکھا، وہ کھڑاہوا اور اپنا تہبند اپنے پیچھے گھسیٹ رہا تھا اور وہ اس کو روند رہا تھا، سیدنا ہبیب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اس کو دیکھا اور کہا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے تکبر کی وجہ سے اپنے کپڑے کو روندا تو وہ اس کو دوزخ کی آگ میں بھی روندے گا۔
Haidth Number: 8104
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۰۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۱۵۴۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۵۴۴(انظر: ۱۸۰۷۹)

Wazahat

Not Available