Blog
Books
Search Hadith

عورت کا اپنا دامن لمبا کرنے کی رخصت کا بیان

۔

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کی ایڑھیوں سے ایک بالشت ماپ کر کپڑا چھوڑا۔
Haidth Number: 8128
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن زید بن جدعان، أخرجہ الترمذی: ۱۷۳۲(انظر: ۲۶۵۵۴)

Wazahat

فوائد:… طبرانی کی روایت میں مِنْ نِطَاقِہَا کے بجائے مِنْ عَقِبِھَا کے الفاظ ہیں، ہم نے طبرانی کے الفاظ کے مطابق ترجمہ کیا ہے۔