Blog
Books
Search Hadith

خواتین کے لیے زینت وغیرہ کی جائز اور ناجائز صورتوں کے ابواب بال ملانے اور تیل لگانے کا بیان

۔

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان خواتین پر لعنت کی ہے: زعفران کے ساتھ چہرہ رنگنے والی اور اس کے ساتھ رنگوانے والی، گودنے والی اور گدوانے والی، بال ملانے والی اور ملانے کا مطالبہ کرنے والی اور چہرے کے بال اکھاڑنے والی اور اکھڑوانے والی۔
Haidth Number: 8132
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۳۲) تخریج: صحیح دون قولھا کان رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یلعن القاشرۃ والمقشورۃ وھذا اسناد ضعیف، آمنہ بنت عبد اللہ مجھولۃ، و أم نھار لم یؤثر توثیقہ عن احد (انظر: ۲۶۱۲۸)

Wazahat

فوائد:… قاشرہ: جلد کا چھلکا اتارنے والی، مراد وہ عورت جو زعفران لے کر چہرہ صاف کرتی ہے اور اس کا رنگ لگاتی ہے، اور مقشورہ وہ خاتون جس کے ساتھ یہ عمل کیا جائے۔