Blog
Books
Search Hadith

بغیر کسی ضرورت کے عورتوں کے گھروں سے نکلنے کا اور عطر لگا کر نکلنے والی کی وعید کا بیان

۔

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا: کیا تم حیا نہیں رکھتے، کیا تمہیں غیرت نہیں آتی کہ تمہاری عورتیں باہر جاتی ہیں اور مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ تمہاری عورتیں بازاروں میں نکل جاتی ہیں اور قوی اور بھاری بھرکم مردوں سے ٹکراتی ہیں۔
Haidth Number: 8147
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، شریک بن عبد اللہ القاضی سییء الحفظ (انظر: ۱۱۱۸)

Wazahat

Not Available