Blog
Books
Search Hadith

خوشبو، سرمہ اور ان سے متعلقہ امور کے ابواب خوشبو کے مستحب ہونے اور عمدہ ترین خوشبو کا بیان

۔

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: گویا میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر مبارک میں کستوری کی چمک دیکھ رہی ہوں، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حالت احرام میں ہوتے تھے۔
Haidth Number: 8160
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۶۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۷۱، ۵۹۱۸، ومسلم: ۱۱۹۰(انظر: ۲۴۱۰۷)

Wazahat

فوائد:… محرم کے لیے خوشبو کا حکم، دیکھیں حدیث نمبر (۴۱۵۶)