Blog
Books
Search Hadith

مردوں کے لئے مکروہ خوشبو کا بیان

۔

۔ (تیسری سند) سیدنا یعلی بن مرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور میرے اوپر زعفران کی زردی کا داغ تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسے دھو، پھر اس کو دھو، پھر اس کو دھو اور اس کے بعد یہ نہیں لگانی۔ پس میں نے اس کو دھویا اور پھر وہ دوبارہ نہیں لگائی۔
Haidth Number: 8165
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۶۵) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۶۸۵ (انظر: ۱۷۵۵۳)

Wazahat

Not Available