Blog
Books
Search Hadith

سرمہ کا بیان

۔

۔ سیدنا معبد بن ابی ہوذہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خوشبودار اثمد سرمہ ڈالا کرو، کیونکہ یہ نظر کو تیز کرتا ہے اور بال اگاتا ہے۔
Haidth Number: 8174
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۷۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد الرحمن بن النعمان، قال الحافظ فی التقریب : مجھول، أخرجہ الدارمی: ۲/ ۱۵، والبیھقی: ۴/ ۲۶۲ (انظر: ۱۵۹۰۶)

Wazahat

Not Available