Blog
Books
Search Hadith

سرمہ کا بیان

۔

۔ (دوسری سند) سیدنا معبد بن ہوذہ انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سوتے وقت خوشبو دار اثمد سرمہ ڈالنے کا حکم دیا ہے۔
Haidth Number: 8175
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد الرحمن بن النعمان، قال الحافظ فی التقریب : مجھول، أخرجہ ابوداود: ۲۳۷۷ (انظر: ۱۶۰۷۲)

Wazahat

Not Available