Blog
Books
Search Hadith

سرمہ کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو سرمہ ڈالے، وہ طاق سرمچو لگائے، جس نے ایسا کیا، اس نے اچھا کیا اور جس نے ایسے نہ کیا، اس پر کوئی حرج نہیں ہو گا۔
Haidth Number: 8176
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۷۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حصین الحمیری، ولجھالۃ ابی سعد الخیر، أخرجہ ابوداود: ۳۵، وابن ماجہ: ۳۳۷، ۳۳۸، ۳۴۹۸ (انظر: ۸۸۳۸)

Wazahat

فوائد:… اثمد سرمہ آنکھوں سے بہتے پانی یا زخم کی صورت میں مفید ہے، پلکوں کو مضبوط کرتا ہے، آنکھوں کی پلکیں لمبی کرتا ہے، بوڑھوں اور بچوں کے لئے خصوصی علاج ہے۔