Blog
Books
Search Hadith

ختنہ کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو ملیح اپنے باپ اسامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا ختنہ مردوں کے لئے تو سنت ہے اور عورتوں کے لئے عزت ہے۔
Haidth Number: 8182
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۸۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، حجاج بن أرطاۃ مدلس وقد عنعن، وقد اضطرب فیہ، أخرجہ الترمذی: ۱۰۸۰(انظر: ۲۰۷۱۹)

Wazahat

فوائد:… یہ روایت تو ضعیف ہے، لیکن ذہن نشین کر لیں کہ ختنہ کی وجہ سے لذت کی حس میںکمی آ جاتی ہے، اور یہی ہماری شریعت میں مطلوب ہے کہ لذت کو بھی کم کیا جائے اور نسل کو بھی باقی رکھا جائے، یہی افراط و تفریط کے درمیان اعتدال والی راہ ہے اور ختنہ کی وجہ سے ہم بستری کا سلسلہ بھی کم وقت میںختم ہو جاتا ہے اور اس میں عورت کے لیے بھی آسانی ہے۔