Blog
Books
Search Hadith

ختنہ کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ابراہیم خلیل الرحمن علیہ السلام نے اسی (۸۰) برس کی عمر کے بعد ختنہ کیا اور تیشے کے ساتھ ختنہ کیا تھا۔
Haidth Number: 8184
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۸۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۲۹۸، ومسلم: ۲۳۷۰ (انظر: ۸۲۶۴)

Wazahat

فوائد:… بہتر یہی ہے کہ چھوٹی عمر میں ختنہ کروا لیا جائے، اگر کسی عذر یا علم نہ ہونے کی وجہ سے یا کفر وغیرہ کی وجہ سے ختنہ نہ کیا جا سکے تو بعد میں جب اور جیسے ممکن ہو گا، ختنہ کیا جائے گا۔