Blog
Books
Search Hadith

مونچھیں کٹوانے اور داڑھی بڑھانے کا بیان

۔

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس سے بال کاٹا کرو اور اس کو چھوڑدو۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مراد یہ تھی کہ اوپر والے ہونٹ کے بال کاٹے جائیں اور نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان والے بال چھوڑ دیئے جائیں (کیونکہ وہ داڑھی کا حصہ ہوتے ہیں، ان بالوں کو داڑھی بچہ کہتے ہیں)۔
Haidth Number: 8188
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۸۸) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، لضعف ثویر بن ابی فاختہ، قال الدار قطنی: متروک، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۵۳۲۶(انظر: ۵۳۲۶)

Wazahat

Not Available