Blog
Books
Search Hadith

سفید بالوں کی فضیلت اور ان کو اکھاڑنے کی کراہت کا بیان

۔

۔ (دوسری سند)اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں آخری الفاظ یوںہیں: اور اس کے ذریعہ سے برائی مٹا دی جاتی ہے۔ نیز نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ ہم میں سے نہیں ہے، جو ہمارے بزرگ کی تعظیم نہ کرے اور ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے۔
Haidth Number: 8194
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۱۹۴) تخریج: انظر للحدیث الاول الحدیثِ بالطریق الاول، والحدیث الثانی صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۹۲۰(انظر: ۶۹۳۷)

Wazahat

Not Available