Blog
Books
Search Hadith

سفید بالوں کو کالا رنگ لگانے کی کراہت کا بیان

۔

۔ (دوسری سند) سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سفید بالوں کا رنگ تبدیل کر دو، البتہ سیاہی اس کے قریب نہ کرو۔
Haidth Number: 8213
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۱۳) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ البزار: ۲۹۸۰، وقد سلف بنحوہ فی الحدیث السابق (انظر: ۱۳۵۸۸)

Wazahat

Not Available