Blog
Books
Search Hadith

بال رکھنے اور ان کو سنوارنے کے جواز کا بیان

۔

۔ سیدہ ام ہانی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مکہ میں آئے تو آپ کی چار مینڈھیاں تھیں۔
Haidth Number: 8223
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۲۳) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۴۱۹۱، والترمذی: ۱۷۸۱، وابن ماجہ: ۳۶۳۱ (انظر: ۲۶۸۹۰)

Wazahat

فوائد:… بچوں کے بال قابو میں رکھنے کے لیے تو ان کی مینڈھیاں بنا دینا عام تھا، اس حدیث ِ مبارکہ سے ثابت ہوا کہ بڑے مرد بھی مینڈھیاں بنا سکتے ہیں۔