Blog
Books
Search Hadith

بال رکھنے اور ان کو سنوارنے کے جواز کا بیان

۔

۔ ہبیرہ بن یریم کہتے ہیں: ہم سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ تھے، انھوں نے اپنے بیٹے کو بلایا،اس کا نام عثمان تھا اور اس کے بالوں کی مینڈھی تھی۔
Haidth Number: 8227
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۲۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ (انظر: ۱۱۱۶)

Wazahat

Not Available