Blog
Books
Search Hadith

بال رکھنے اور ان کو سنوارنے کے جواز کا بیان

۔

۔ سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بلاناغہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 8228
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۲۸) صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۴۱۵۹، والترمذی: ۱۷۵۶، والنسائی: ۸/ ۱۳۲(انظر: ۱۶۷۹۳)

Wazahat

فوائد:… شیخ البانی ‌رحمتہ ‌اللہ ‌علیہ ‌ کہتے ہیں: الترجُّل کے معانی ہیں: بالوں میں کنگھی کرنا، ان کو صاف کرنا اور ان کو خوبصورت بنانا۔