Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ چھینکنے والا، اس کے ارد گرد والے اور پھر وہ کون کون سے ذکر کرے

۔

۔ سیدنا ابو موسیٰ شعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ یہودی لوگ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس اس امید میں چھینکتے تھے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے لئے یَرْحَمُکُمُ اللّٰہُ کہیں گے، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کا جواب یوں دیتے: یَہْدِیْکُمُ اللّٰہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ ا(للہ تعالیٰ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے حال کو درست کرے)۔
Haidth Number: 8246
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۴۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۵۰۳۸، والترمذی: ۲۷۳۹(انظر: ۱۹۵۸۶)

Wazahat

فوائد:… رحمت کی دعا مسلمان کے ساتھ خاص ہے، البتہ ہر غیر مسلم کے لیے ہدایت کی دعا کی جا سکتی ہے۔