Blog
Books
Search Hadith

سلام کہنے پر رغبت، اس کی فضیلت اور اس کو ترک کرنے کی کراہت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سلام کو پھیلاؤ، لوگوں کو کھانا کھلائو، اور اس طرح بھائی بھائی بن جائو، جس طرح اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے۔
Haidth Number: 8249
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۴۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۵۲ (انظر: ۶۴۵۰)

Wazahat

Not Available