Blog
Books
Search Hadith

سلام کہنے پر رغبت، اس کی فضیلت اور اس کو ترک کرنے کی کراہت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو سلام کرنے میںپہل کرے گا، وہ اللہ تعالی اور اس کے رسول کے قریب تر ہو گا۔
Haidth Number: 8255
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۵۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۵۱۹۷ (انظر: ۲۲۱۹۲)

Wazahat

فوائد:… بہت ساری احادیث ِ مبارکہ میں سلام کو عام کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔