Blog
Books
Search Hadith

اہل کتاب کو سلام کہنے میں پہل کرنے سے ممانعت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو عبدالرحمن جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں سوار ہو کرکل یہودیوں کے پاس جانے والا ہوں، تم نے انہیں سلام کہنے میں پہل نہیں کرنی اور جب وہ تمہیں سلام کہیں تو صرف یہ کہنا ہے کہ وَعَلَیْکُمْ۔
Haidth Number: 8276
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۷۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۶۹۹ (انظر: ۱۷۲۹۵)

Wazahat

فوائد:… احادیث اپنے مفہوم میں واضح ہیں، مزید وضاحت اگلے باب سے ہو گی۔