Blog
Books
Search Hadith

اہل کتاب کو سلام کا جواب کیسے دیا جائے

۔

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب یہودی لوگ تم پر سلام کرتے ہیں تو وہ (اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کے بجائے) اَلسَّامُ عَلَیْکُمْ کہتے ہیں، اس لیے تم بھی جواب میں وَعَلَیْکُمْ (اور تم پر بھی ہو) کہہ دیا کرو۔
Haidth Number: 8278
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۷۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۹۲۸، ومسلم: ۲۱۶۴ (انظر: ۴۵۶۳)

Wazahat

فوائد:… اَلسَّامُ عَلَیْکُمْ کا معنی یہ ہے: تم پر ہلاکت اور موت واقع ہو۔