Blog
Books
Search Hadith

اجازت لینے اور اس کی کیفیت اور آداب کے ابواب اجازت طلب کرنے آداب کا بیان

۔

۔ سیدنا عبداللہ بن بسر مازنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب لوگوں کے گھر آتے تو اس کی دیوار کے نزدیک کھڑے ہوتے اور اس کے دروازے کے سامنے نہ آتے تھے۔
Haidth Number: 8286
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۸۶) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۵۱۸۶(انظر: ۱۷۶۹۲)

Wazahat

Not Available