Blog
Books
Search Hadith

کسی گھر میں مالک کی اجازت کے بغیر داخل ہونے سے اور خاوندوں کی اجازت کے بغیر ان کی بیویوں کے پاس جانے سے ممانعت کا بیان

۔

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تیرا گھر تیرے لیے حرم کی حیثیت رکھتا ہے،اس لیے جو آدمی تیرے حرم میں (بغیر اجازت کے) داخل ہو جائے، اس کو قتل کر دے۔
Haidth Number: 8293
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۲۹۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف محمد بن کثیر القصاب، ومحمدُ بن سیرین لم یسمع من عبادۃ، أخرجہ ابویعلی فی مسندہ (انظر: ۲۲۷۷۲)

Wazahat

Not Available