Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ تین بار اجازت طلب کی جائے، اگر اجازت نہ دی جائے تو آدمی واپس چلا جائے

۔

۔ سیدنا انس سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کلام کرتے تو اس کلام کو تین بار دوہراتے، اسی طرح جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لوگوں کو سلام کہتے تو ان کو تین دفعہ سلام کہتے۔
Haidth Number: 8304
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۰۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹۴، ۹۵، ۶۲۴۴ (انظر: ۱۳۲۲۱)

Wazahat

فوائد:… ہر بات کو تین بار دوہرانا، یہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی عادت ِ مبارکہ نہیں تھی، البتہ بعض اہم باتوں کو تین یا اس سے بھی زیادہ دفعہ بیان فرما دیا کرتے تھے۔