Blog
Books
Search Hadith

ہاتھ اور پیشانی کابوسہ لینے کا بیان

۔

۔ سیدنا خزیمہ بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بوسہ دے رہا ہوں، میں نے حاضر ہو کر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بتایا تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خود کو ان پر پیش کیا اور انھوں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر بوسہ دیا۔
Haidth Number: 8316
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۱۶) تخریج: ضعیف لاضطراب اسنادہ ومتنہ، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۳۹۴، والنسائی فی الکبری : ۷۶۳۱، وابن ابی شیبۃ: ۱۱/ ۷۸، والطبرانی: ۳۷۱۷ (انظر: ۲۱۸۶۳)

Wazahat

فوائد:… مسئلہ کی وضاحت کے لیے ملاحظہ ہوں حدیث نمبر (۸۳۰۹)کے فوائد