Blog
Books
Search Hadith

(قرآن پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی فضیلت)

۔ (۸۳۴۸)۔ عَنْ تَمِیْمِ نِ الدَّارِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ قَرَاَ بِمِئَۃِ آیَۃٍ فِی لَیْلَۃٍ کُتِبَ لَہٗقُنُوْتُلَیْلَۃٍ)) (مسند احمد: ۱۷۰۸۳)

۔ سیدنا تمیم داری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو ایک رات میں سو آیات پڑھتا ہے، اس کے لیے رات کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے۔
Haidth Number: 8348
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۴۸) تخریج: حدیث حسن بشواھدہ ۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۱۰۵۵۳، والدارمی: ۲۴۵۰ (انظر: ۱۶۹۵۸)

Wazahat

Not Available