Blog
Books
Search Hadith

(قرآن پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی فضیلت)

۔ (۸۳۵۶)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: دَخَلَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمَسْجِدَ فَاِذَا فِیْہِ قَوْمٌ یَقْرَئُ وْنَ الْقُرْآنَ، قَالَ: ((اِقْرَئُ وا الْقُرْآنَ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ قَالَ: فَاسْتَمَعَ، فَقَالَ: اِقْرَئُ وْا فَکُلٌّ حَسَنٌ) وَابْتَغُوْا بِہِ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَاْتِیَ قَوْمٌ یُقِیْمُوْنَہٗ اِقَامَۃَ الْقَدَحِ یَتَعَجَّلُوْنَہٗ وَلَا یَتَاَجَّلُوْنَہٗ۔)) (مسند احمد: ۱۴۹۱۶)

۔ سیدنا معاذ بن انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو رضائے الٰہی کی خاطر ہزار آیات پڑھے گا، روزِ قیامت اس کا ساتھ انبیائے کرام، صدیقوں، شہیدوں اور نیک لوگوں میں لکھا جائے گا اور ان لوگوں کا ساتھ کتنا ہی اچھا ہے، ان شاء اللہ۔
Haidth Number: 8356
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۵۶) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۸۳۰ (انظر: ۱۴۸۵۵)

Wazahat

فوائد:…رضائے الہی سے مراد أجرت اور شہرت طلبی وغیرہ کی وجہ سے تلاوت نہ کی جائے، بلکہ محض اللہ تعالی کی رضامندی کے حصول کے لیے قرآن مجید پڑھا جائے۔