Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک دلکش آواز میں پڑھنے کی ترغیب

۔ (۸۳۵۷)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَْنَ اَبِیْہٖ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ قَرَأَ اَلْفَ آیَۃٍ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی، کُتِبَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مَعَ النَّبِیِّیْنَ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَالشُّھَدَائِ وَالصَّالِحِیْنَ وَحَسُنَ اُوْلٰئِکَ رَفِیْقًا، اِنْ شَائَ اللّٰہُ تَعَالٰی۔)) (مسند احمد: ۱۵۶۹۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے کبھی کسی چیز کو اس قدر غور سے نہیں سنا جتنا وہ اپنے نبی کی آواز سننے کے لئے کان لگاتے ہیں، جب وہ قرآن بلند آواز سے پڑھ رہا ہو۔
Haidth Number: 8357
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف زبان بن فائد، وسھل بن معاذ فی روایۃ زبان عنہ ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۰/۳۹۹، وابویعلی: ۱۴۸۹، والحاکم: ۲/ ۸۷ (انظر: ۱۵۶۱۱)

Wazahat

فوائد:… خشوع و خضوع، رقت اور خوبصورت آواز کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنا اللہ تعالی کے ہاں پسندیدہ عمل ہے۔