Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک دلکش آواز میں پڑھنے کی ترغیب

۔ (۸۳۶۱)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِرَجُلٍ یُقَالُ لَہُ: ذُوا الْبِجَادَیْنِ: ((اِنَّہٗ اَوَّاہٌ۔)) وَذٰلِکَ اَنَّہٗکَانَرَجُلًاکَثِیْرَ الذِّکْرِ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ فِی الْقُرْآنِ وَیَرْفَعُ صَوْتَہٗفِی الدُّعَائِ۔ (مسند احمد: ۱۷۵۹۲)

۔ سیدنا فضالہ بن عبید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس آدمی کی طرف بہت زیادہ کان لگاتے ہیں، جو قرآن پاک خوبصورت آواز سے پڑھتا ہے، گانے والی کا مالک بھی گانے والی کی طرف اتنا کان نہیں لگاتا۔
Haidth Number: 8361
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۶۱) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۸۱۳ (انظر: ۱۷۴۵۳)

Wazahat

Not Available