Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک دلکش آواز میں پڑھنے کی ترغیب

۔ (۸۳۶۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: دَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمَسْجِدَ فَسَمِعَ قِرَأَۃَ رَجُلٍ فَقَالَ: ((مَنْ ھٰذَا؟)) قِیْلَ: عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ قَیْسٍ، فَقَالَ: ((لَقَدْ اُوْتِیَ ھٰذَا مِنْ مَزَامِیْرِ آلِ دَاوٗدَ۔)) (مسنداحمد: ۹۸۰۵)

۔ سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عبداللہ بن قیس اشعری کو داود علیہ السلام کی بانسریوں میں سے ایک بانسری عطا کی گئی ہیں۔
Haidth Number: 8363
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۶۳) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۳۴۱ (انظر: ۹۸۰۶)

Wazahat

فوائد:… بانسری سے مراد خوبصورت آواز ہے اور آل داود سے مراد خود داود علیہ السلام ہیں۔