Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک دلکش آواز میں پڑھنے کی ترغیب

۔ (۸۳۶۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ اَبِیْہٖ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ: ((اِنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ قَیْسٍ الْاَ شْعَرِیِّ اُعْطِیَ مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِیْرِ آلِ دَاوٗدَ۔)) (مسنداحمد: ۲۳۴۲۱)

۔ سیدنا برائ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنی آوازوں کے ذریعہ قرآن پاک کو خوبصورت بناؤ۔
Haidth Number: 8364
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۶۴) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوعوانۃ: ۳۸۹۰، وابن حبان: ۸۹۲ (انظر: ۲۳۰۳۳)

Wazahat

فوائد:… ان روایات کا مقصود یہ ہے کہ تجوید و حسن صوت اور خوش آوازی و خوش الحانی کے ساتھ ایسے سوز میں تلاوت کی جائے کہ جس سے رقت طاری ہو جائے اور حرفوں کی ادائیگی اس طرح ہو کہ اس میں کمییا بیشی نہ ہو۔ زیادہ تکلف اور تصنع سے بچا جائے، جیسے آج کل کے بہت سے قاری بالخصوص مصر کے بعض قراء تلاوت کرتے ہیں۔