Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر (ترتیل سے) پڑھا جائے

۔ (۸۳۶۵)۔ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((زَیِّنُوْا الْقُرْآنَ بِاَصْوَاتِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۸۶۸۸)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ ان کے سامنے ایسے لوگوں کا ذکر کیا گیا، جو ایک رات میں ایک دو دو بار قرآن مجید پڑھ لیتے ہیں، سیدہ نے ان کے بارے میں کہا: ان کا پڑھنا بھی نہ پڑھنے کی طرح ہے، میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ساری رات قیام کرتی تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سورۂ بقرہ، سورۂ آل عمران اور سورۂ نساء پڑھتے تھے اور جب خوف والی آیت کی تلاوت کرتے تواللہ تعالیٰ سے دعا کرتے اور پناہ طلب کرتے اور اگر خوشخبری والی آیت کے پاس سے گزرتے تو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے اور اس کے سامنے عاجزانہ درخواست کرتے۔
Haidth Number: 8365
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۶۵) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۶۸، والنسائی: ۲/ ۱۷۹، وعلقہ البخاری فی صحیحہ فی کتاب التوحید (انظر: ۱۸۴۹۴)

Wazahat

فوائد:… یہ وہ لوگ تھے جو زبان سے تو قرآن مجید کی تلاوت کر رہے تھے، لیکن ان کے دلوں نے نہ اس کتاب کو سمجھا اور نہ اس سے متأثر ہوئے۔قرآن مجید کتنے دنوں میں ختم کرنا چاہیے؟ ملاحظہ ہو حدیث نمبر (۸۳۷۳م)