Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر (ترتیل سے) پڑھا جائے

۔ (۸۳۶۸)۔ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ: سَاَلْتُ اَنَسَ بْنَ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ قِرَائَۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: کَانَ یَمُدُّ بِہَا صَوْتَہٗمَدًّا،وَفِیْ لَفْظٍ: کَانْتَ قِرَائَۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَدًّا یَمُدُّ بِہَا مَدًّا۔ (مسند احمد: ۱۲۲۲۲)

۔ سیدنا عبداللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فتح مکہ والے سال اپنے سفر میں سورۂ فتح کی تلاوت کی، اور ایک روایت میں ہے: سورۂ فتح اس وقت نازل ہوئی، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر میں تھے، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی سواری پر اس کی تلاوت کی اور بلند آواز میں تلاوت کرتے ہوئے آواز کو گلے میں گھمایا، پھر سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اگر لوگوں کے مجھ پر جمع ہو جانے کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں تمہارے لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قراء ت نقل کرتا۔
Haidth Number: 8368
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۶۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۰۴۵ (انظر: ۱۲۱۹۸)

Wazahat

فوائد:… فَرَجَّعَ : بلند آواز میں تلاوت کرتے ہوئے آواز کو گلے میں گھمانا، اس سے ایک خاص قسم کا حسن اور نغمہ پیدا ہوتا ہے۔