Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر (ترتیل سے) پڑھا جائے

۔ (۸۳۶۹)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ مُغَفَّلٍ یَقُولُ: قَرَأَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَامَ الْفَتْحِ فِی مَسِیرِہِ سُورَۃَ الْفَتْحِ عَلَی رَاحِلَتِہِ، وَقَالَ مَرَّۃً: نَزَلَتْ سُورَۃُ الْفَتْحِ وَہُوَ فِی مَسِیرٍ لَہُ فَجَعَلَ یَقْرَأُ وَہُوَ عَلَی رَاحِلَتِہِ، قَالَ: فَرَجَّعَ فِیہَا قَالَ: فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: لَوْلَا أَ نْ أَ کْرَہَ أَ نْ یَجْتَمِعَ النَّاسُ عَلَیَّ لَحَکَیْتُ لَکُمْ قِرَائَتَہُ۔ (مسند احمد: ۲۰۸۱۶)

۔ سیدنا معاویہ بن قرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سیدنا عبداللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بیان کرتے ہیںیہ اوپر والی حدیث کی مانند ہی بیان کرتے ہیں ابن جابان نے کہا آء آء یعنی الف کو کھینچ کر پڑھتے تھے۔
Haidth Number: 8369
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۶۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۵۴۰، ومسلم: ۷۹۴ (انظر: ۲۰۵۴۲)

Wazahat

فوائد:… آہ آہ کے الفاظ صحیح بخاری میںیوں ہیں: آء آء آئ۔یہ اتار چڑھاؤ کے ساتھ آواز کو گلے میں گھمانے کا انداز ہے، تجوید کا ماہر آدمی عملی طور پر آپ کو بتا سکتا ہے۔