Blog
Books
Search Hadith

قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر (ترتیل سے) پڑھا جائے

۔ (۸۳۷۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: سَمِعْتُہُ یَقْرَأُیَعْنِی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ الْفَتْحِ، فَلَوْلَا أَ نْ یَجْتَمِعَ النَّاسُ عَلَیَّ لَحَکَیْتُ لَکُمْ قِرَائَۃَ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: قَرَأَ سُورَۃَ الْفَتْحِ، قَالَ یَعْنِیْ مُعَاوِیَۃَ بْنَ قُرَّۃَ : لَوْلَا أَ نْ یَجْتَمِعَ النَّاسُ عَلَیَّ لَحَکَیْتُ لَکُمْ مَا قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ یَعْنِی ابْنَ مُغَفَّلٍ کَیْفَ قَرَأَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، وَقَالَ بَہْزٌ: وَغُنْدَرٌ قَالَ: فَرَجَّعَ فِیْہَا۔ (مسند احمد: ۱۶۹۱۲)

۔ سیدنا ابو سعید خدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح تک ایک آیت ہی دہراتے رہے۔
Haidth Number: 8371
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۷۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۲۸۱، ۴۸۳۵، ۵۰۳۴، ومسلم: ۷۹۴(انظر: ۱۶۷۸۹)

Wazahat

فوائد:… مذکورہ آیتیہ تھی: {إِنْ تُعَذِّبْہُمْ فَإِنَّہُمْ عِبَادُکَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَہُمْ فَإِنَّکَ أَ نْتَ الْعَزِیزُ الْحَکِیمُ} … اگر تو ان کو عذاب دے تو بیشک وہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو ان کو بخش دے تو بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے۔ [المائدۃ: ۱۱۸]آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پورے قیام میں یہی آیت پڑھتے رہے، اس آیت میں اللہ تعالی کے سامنے عجیب انداز میں عاجزی کا اظہار کیا گیا ہے۔