Blog
Books
Search Hadith

قرآن مجید کی دیکھ بھال کرنے اور اس کو یاد رکھنے کا بیان اور اس سے ممانعت کہ بندہ یہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا ہوں

۔ (۸۳۹۲)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ اَمِیْرِ عَشَرَۃٍ اِلَّا یُوْتٰی بِہٖیَوْمَ الْقِیَامَۃِ مَغْلُوْلًا، لَا یَفُکُّہُ مِنْ ذٰلِکَ الْغُلِّ إِلَّا الْعَدْلُ، وَمَا مِنْ رَجُلٍ قَرَأَ الْقُرْآنَ فَنَسِیَہُ إِلَّا لَقِیَ اللّٰہَ یَوْمَیَلْقَاہُ وَہُوَ أَجْذَمُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۲۳)

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قرآن کی مثال یہ ہے کہ جب اس کا قاری اس کا خیال رکھے اور دن رات اس کی تلاوت کرتا رہے تو یہ اس کو یاد رہے گا، یہ مثال اس آدمی کی سی ہے، جس کے اونٹ ہوں، اگر وہ ان کو باندھے رکھے تو وہ ان کو روکے رکھے گا اور اگر وہ ان کو چھوڑ دے تو وہ چلے جائیں گے، یہی مثال صاحب ِ قرآن کی ہے۔
Haidth Number: 8393
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۳۹۳) تخریج: (۸۳۹۴) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۷۱ (انظر: ۲۳۱۲)

Wazahat

فوائد:… معلوم ہوا کہ صا حب ِ قرآن کو چاہیے کہ وہ اپنی منزل کا خیال رکھے اور باقاعدگی سے تلاوت کرتا رہے، تاکہ نسیان سے محفوظ رہے، جو کہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت کی ناقدری ہے۔