Blog
Books
Search Hadith

قراء توں کے بارے میں عام روایات اور اس مسئلہ میں صحابہ کے اختلاف کا بیان

۔ (۸۴۱۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((نُزِّلَ الْقُرْآنُ عَلٰی سَبْعَۃِ اَحْرُفٍ، اَلْمِرَائُ فِی الْقُرْآنِ کُفْرٌ ثَلاثَ مَرَّاتٍ، فَمَا عَرَفْتُمْ مِنْہُ فَاعْمَلُوْا، وَمَا جَہِلْتُمْ مِنْہُ فَرُدُّوْہُ اِلٰی عَالِمِہٖ۔)) (مسند احمد: ۷۹۷۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قرآن مجید سات قراء توں پر نازل ہوا،قرآن میں جھگڑنا کفر ہے، جو تمہیں علم ہو جائے، اس پر عمل کرو اور جس کا علم نہ سکے، اس کو اس کے جاننے والے کے سپرد کر دو۔
Haidth Number: 8416
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۴۱۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۸۰۹۳، وابویعلی: ۶۰۱۶، وابن حبان: ۷۴ (انظر: ۷۹۸۹)

Wazahat

Not Available