Blog
Books
Search Hadith

اس کا بیان کہ قرآن کی سو رتوں اور آیات میں سے کون سا حصہ آخر میں نازل ہوا

۔ (۸۴۴۶)۔ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلٰی عَائِشَۃَ فَقَالَتْ: ہَلْ تَقْرَأُ سُورَۃَ الْمَائِدَۃِ؟ قَالَ: قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَتْ فَإِنَّہَا آخِرُ سُورَۃٍ نَزَلَتْ، فَمَا وَجَدْتُمْ فِیہَا مِنْ حَلَالٍ فَاسْتَحِلُّوہُ وَمَا وَجَدْتُمْ فِیہَا مِنْ حَرَامٍ، فَحَرِّمُوہُ وَسَأَ لْتُہَا عَنْ خُلُقِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَتْ: الْقُرْآنُ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۶۳)

۔ سیدنا جبیر بن نفیر کہتے ہیں: میں سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس گیا، انہوںنے مجھ سے کہا: کیا تم سورۂ مائدہ پڑھتے ہو؟ میں نے کہا: جی ہاں، انھوں نے کہا: یہ نازل ہونے والی آخری سورت ہے،لہٰذا اس میں جو حلال پائو، اسے حلال سمجھو اورجس چیز کو اس میں حرام پائو، اسے حرام سمجھو۔ پھر میں نے ان سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اخلاق کے بارے میںپوچھا، انھوں نے کہا: آپ کا اخلاق قرآن مجید تھا۔
Haidth Number: 8446
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۴۴۶) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ مسلم: ۱۲۳۳ بلفظ: فَقُلْتُ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ أَ نْبِئِینِی عَنْ خُلُقِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ أَ لَسْتَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ قُلْتُ بَلٰی قَالَتْ فَإِنَّ خُلُقَ نَبِیِّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ الْقُرْآنَ۔ فی حدیث طویل (انظر: ۲۵۵۴۷)

Wazahat

Not Available