Blog
Books
Search Hadith

ان آیات کا ذکر، جو قرآن مجید میں موجود تھیں، لیکن بعد میں منسوخ ہو گئیں

۔ (۸۴۵۳)۔ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ: کَمْ تَقْرَئُ وْنَ سُورَۃَ الْأَ حْزَابِ؟ قَالَ: بِضْعًا وَسَبْعِینَ آیَۃً، قَالَ: لَقَدْ قَرَأْتُہَا مَعَ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلَ الْبَقَرَۃِ أَ وْ أَ کْثَرَ مِنْہَا، وَإِنَّ فِیہَا آیَۃَ الرَّجْمِ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۲۵)

۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، انھوں نے پوچھا: تم لوگ سورۂ احزاب کی کتنی آیات شمار کرتے ہو؟ میں (زِرّ بن حبیش) نے کہا: کوئی چھہتر ستتر آیات، انھوں نے کہا: میں نے اس سورت کو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس پڑھا تھا، یہ سورۂ بقرہ جتنی تھییا اس سے بھی لمبی تھی اور اس میں رجم والی آیت بھی تھی۔
Haidth Number: 8453
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۴۵۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضف یزید بن ابی زیاد الکوفی، وعاصم بن بھدلۃ، وان کان صدوقا، تقع لہ اوھام بسبب سوء حفظہ (انظر: ۲۱۲۰۶)

Wazahat

Not Available