Blog
Books
Search Hadith

ان آیات کا ذکر، جو قرآن مجید میں موجود تھیں، لیکن بعد میں منسوخ ہو گئیں

۔ (۸۴۵۳م)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ زِرٍّ قَالَ: قَالَ لِی أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ: کَأَ یِّنْ تَقْرَأُ سُورَۃَ الْأَ حْزَابِ أَ وْ کَأَ یِّنْ تَعُدُّہَا؟ قَالَ: قُلْتُ لَہُ: ثَلَاثًا وَسَبْعِینَ آیَۃً، فَقَالَ: قَطُّ لَقَدْ رَأَ یْتُہَا وَإِنَّہَا لَتُعَادِلُ سُورَۃَ الْبَقَرَۃِ وَلَقَدْ قَرَأْنَا فِیہَا ((اَلشَّیْخُ وَالشَّیْخَۃُ إِذَا زَنَیَا فَارْجُمُوہُمَا الْبَتَّۃَ نَکَالًا مِّنَ اللّٰہِ وَاللّٰہُ عَلِیمٌ حَکِیمٌ۔)) (مسند احمد: ۲۱۵۲۶)

۔ (دوسری سند) زر کہتے ہیں: سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے مجھ سے پوچھا: تم سورۂ احزاب کی کتنی آیات پڑھتے ہو؟ میں نے کہا: تہتر آیتیں،انھوں نے کہا: بس، میں نے اس سورت کو دیکھا تھا کہ یہ سورۂ بقرہ کے برابر تھی، ہم نے اس میں یہ آیت بھی پڑھی تھی: اَلشَّیْخُ وَالشَّیْخَۃُ إِذَا زَنَیَا فَارْجُمُوہُمَا الْبَتَّۃَ نَکَالًا مِّنَ اللّٰہِ وَاللّٰہُ عَلِیمٌ حَکِیمٌ۔ … جب بوڑھا مرد اور بوڑھی عورت (یعنی شادی شدہ مرد اور عورت) زنا کریں تو انہیں رجم کر دو، یہ قطعی حکم ہے اور اللہ کی طرف سے سزا ہے، اللہ تعالیٰ جاننے والے حکمت والا ہے۔)
Haidth Number: 8453
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۴۵۳م) اسنادہ ضعیف، عاصم بن بھدلۃ، وان کان صدوقا، لہ اوھام بسبب سوء حفظہ، فلایحتم تفردہ بمثل ھذا المتن ۔ أخرجہ الحاکم: ۴/ ۳۵۹، والطیالسی: ۵۴۰، وابن حبان: ۴۴۲۸(انظر: ۲۱۲۰۷)

Wazahat

Not Available