Blog
Books
Search Hadith

ان آیات کا ذکر، جو قرآن مجید میں موجود تھیں، لیکن بعد میں منسوخ ہو گئیں

۔ (۸۴۵۹)۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ إِلٰی عُمَرَ یَسْأَ لُہُ، فَجَعَلَ یَنْظُرُ إِلٰی رَأْسِہِ مَرَّۃً وَإِلٰی رِجْلَیْہِ أُخْرٰی، ہَلْ یَرٰی عَلَیْہِ مِنَ الْبُؤْسِ شَیْئًا؟ ثُمَّ قَالَ لَہُ عُمَرُ: کَمْ مَالُکَ؟ قَالَ: أَ رْبَعُونَ مِنْ الْإِبِلِ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَقُلْتُ: صَدَقَ اللّٰہُ وَرَسُولُہُ: {لَوْ کَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِیَانِ مِنْ ذَہَبٍ لَابْتَغَی الثَّالِثَ، وَلَا یَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَیَتُوبُ اللّٰہُ عَلَی مَنْ تَابَ} فَقَالَ عُمَرُ: مَا ہٰذَا؟ فَقُلْتُ: ہٰکَذَا أَ قْرَأَ نِیہَا أُبَیٌّ، قَالَ: فَمَرَّ بِنَا إِلَیْہِ، قَالَ: فَجَائَ إِلٰی أُبَیٍّ، فَقَالَ: مَا یَقُولُ ہٰذَا؟ قَالَ أُبَیٌّ: ہٰکَذَا أَ قْرَأَ نِیہَا رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: أَ فَأُثْبِتُہَا فَأَ ثْبَتَہَا۔ (مسند احمد: ۲۱۴۲۸)

۔ سیدنا زید بن ارقم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہد ِ مبارک میں یہ آیات پڑھا کرتے تھے: {لَوْ کَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِیَانِ مِنْ ذَہَبٍ وَفِضَّۃٍ لَابْتَغٰی إِلَیْہِمَا آخَرَ۔ وَلَا یَمْلَأُ بَطْنَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ۔ وَیَتُوبُ اللّٰہُ عَلٰی مَنْ تَابَ} اگرآدم کے بیٹے کے پاس سونے اور چاندی کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری تلاش کرے گا، آدم کے بیٹے کا پیٹ صرف مٹی ہی بھر سکتی ہے اور جو اللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول کرتا ہے۔
Haidth Number: 8459
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۴۵۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم (انظر: ۲۱۱۱۱)

Wazahat

Not Available