Blog
Books
Search Hadith

قرآن مجید کے ساتھ جھگڑا کرنے یا اس کی تاویل کرنے یا بغیر علم کے اپنی رائے کے ساتھ اس کی تفسیر کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۸۴۶۳)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ یَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّمَا أَ خَافُ عَلٰی أُمَّتِی الْکِتَابَ وَاللَّبَنَ۔)) قَالَ: قِیلَیَا رَسُولَ اللّٰہِ! مَا بَالُ الْکِتَابِ؟ قَالَ: ((یَتَعَلَّمُہُ الْمُنَافِقُونَ ثُمَّ یُجَادِلُونَ بِہِ الَّذِینَ آمَنُوا۔)) فَقِیلَ: وَمَا بَالُ اللَّبَنِ؟ قَالَ: ((أُنَاسٌ یُحِبُّونَ اللَّبَنَ، فَیَخْرُجُونَ مِنْ الْجَمَاعَاتِ، وَیَتْرُکُونَ الْجُمُعَاتِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۵۱)

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے بغیر علم کے قرآن مجید کے بارے میں بات کی، وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنا لے۔
Haidth Number: 8463
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۴۶۳) تخریج: حدیث حسن ۔ أخرجہ بنحوہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۸۱۶ (انظر: ۱۷۳۱۸)

Wazahat

فوائد:… علم سے مراد یقینی دلیل، ظن غالب، نقلی دلیلیا شریعت کے مطابق عقلی دلیل ہے۔