Blog
Books
Search Hadith

سورۂ بقرہ کی آخری آیات کے فضائل

۔ (۸۵۲۷)۔ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ أَ نَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ اللّٰہَ کَتَبَ کِتَابًا قَبْلَ أَ نْ یَخْلُقَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَ رْضَ بِأَ لْفَیْ عَامٍ فَأَ نْزَلَ مِنْہُ آیَتَیْنِ، فَخَتَمَ بِہِمَا سُورَۃَ الْبَقَرَۃِ، وَلَا یُقْرَئَانِِ فِی دَارٍ ثَلَاثَ لَیَالٍ، فَیَقْرَبَہَا الشَّیْطَانُ۔))، قَالَ عَفَّانُ: فَلَا تُقْرَبَنَّ۔ (مسند احمد: ۱۸۶۰۴)

۔ سیدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمینوں کی تخلیق سے دو ہزار سال قبل ایک دستاویز تحریر فرمائی، اس سے دو آیتیں اتاریں اور ان کے ذریعے سورۂ بقرہ کو مکمل کیا، جس گھر میں تین راتیںیہ دو آیتیں پڑھی جائیںگی، شیطان اس کے قریب نہیں پھٹک سکے گا۔
Haidth Number: 8527
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۵۲۷) تخریج: اسنادہ حسن ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۸۸۲ (انظر: ۱۸۴۱۴)

Wazahat

فوائد:… یہ آیات {آمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَا اُنْزِلَ اِلَیْہِ …} ہیں، پچھلے باب میں گزر چکی ہیں۔