Blog
Books
Search Hadith

سورۂ بقرہ کی آخری آیات کے فضائل

۔ (۸۵۲۸)۔ عَنْ اَبِیْ مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ قَرَاَ الْاٰیَتَیْنِ مِنْ آخِرِ سُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ فِیْ لَیْلَۃٍ کَفَتَاہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۲۴)

۔ سیدنا ابو مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا جو رات کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھے گا تو یہ اسے کفایت کریں گی۔
Haidth Number: 8528
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۵۲۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۰۰۹، ومسلم: ۸۰۷ (انظر: ۱۷۰۹۶)

Wazahat

فوائد:… یہ آیات قیام اللیل سے یا شیطان سے یا آفات سے کفایت کریں گی، ممکن ہے کہ ان سب چیزوں سے کفایت کرنا مقصود ہو۔