Blog
Books
Search Hadith

سورۂ بقرہ کی آخری آیات کے فضائل

۔ (۸۵۲۹)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ عَلَی الْمِنْبَرِ: ((اقْرَئُوْا ہَاتَیْنِ الْآیَتَیْنِ اللَّتَیْنِ مِنْ آخِرِ سُورَۃِ الْبَقَرَۃِ، فَإِنَّ رَبِّی عَزَّ وَجَلَّ أَ عْطَاہُنَّ أَوْ أَعْطَانِیہِنَّ مِنْ تَحْتِ الْعَرْشِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۸۲)

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منبر پر براجمان ہو کر فرمایا: سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھا کرو، کیونکہ میرے رب نے مجھے عرش کے نیچے سے یہ عطاء کی ہیں۔
Haidth Number: 8529
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۵۲۹) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ ابویعلی: ۱۷۳۵، والطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۷۸۰ (انظر: ۱۷۴۴۵)

Wazahat

Not Available