Blog
Books
Search Hadith

سورۂ بقرہ کی آخری آیات کے فضائل

۔ (۸۵۲۹م)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِقْرَإِ الْاٰیَتَیْنِ مِنْ آخِرِ سُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ، فَاِنِّی اُعْطِیْتُہُمَا مِنْ تَحْتَ الْعَرْشِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۵۷)

۔ (دوسری سند) سیدنا عقبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے فرمایا: سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھا کر، یہ مجھے عرش کے نیچے سے عطا کی گئی ہیں۔
Haidth Number: 8529
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۵۲۹م) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available