Blog
Books
Search Hadith

سورۂ آل عمران کی تفسیر اور اللہ تعالی کے اسم اعظم کا بیان

۔ (۸۵۳۱)۔ عَنْ أَ سْمَاء َ بِنْتِ یَزِیدَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((فِی ہٰذَیْنِ الْآیَتَیْنِ: {اَللّٰہُ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ} وَ{الٓمٓ اللّٰہُ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ} إِنَّ فِیہِمَا اسْمَ اللّٰہِ الْأَ عْظَمَ۔)) (مسند احمد: ۲۸۱۶۳)

۔ سیدہ اسماء بنت یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ان دو آیتوں میںاللہ تعالی کا اسم اعظم ہے:{اَللّٰہُ لَا اِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ} اور {الٓمٓ اللّٰہُ لَا اِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ}
Haidth Number: 8531
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۵۳۱) تخریج: حسن، قالہ الالبانی ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۹۶، والترمذی: ۳۴۷۸، وابن ماجہ: ۳۸۵۵ (انظر: ۲۷۶۱۱)

Wazahat

فوائد:… اللہ پاک کے اسم اعظم کے لیے دیکھیں حدیث نمبر (۵۶۲۸) اور اس سے پہلے والی احادیث اور ان کے فوائد۔