Blog
Books
Search Hadith

{لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُوْنَ …الخ} کی تفسیر

۔ (۸۵۶۳)۔ عَنْ أَ بِی إِسْحَاقَ أَ نَّہُ سَمِعَ الْبَرَائَ یَقُولُ فِی ہٰذِہِ الْآیَۃِ: {لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُجَاہِدُونَ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ} قَالَ: فَأَ مَرَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زَیْدًا، فَجَائَ بِکَتِفٍ فَکَتَبَہَا، قَالَ: فَشَکَا إِلَیْہِ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ ضَرَارَتَہٗفَنَزَلَتْ: {لَایَسْتَوِی الْقَاعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ غَیْرُ اُوْلِی الضَّرَرِ} [النسائ: ۹۵]۔ (مسند احمد: ۱۸۶۷۷)

۔ ابو اسحق سے مروی ہے کہ انھوں نے سیدنا براء کو اس آیت {لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُجَاہِدُونَ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ}کے بارے میں یہ کہتے ہوئے سنا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا زید کو حکم دیا، پس وہ آئے اور انھوں نے شانے کی ہڈی پر اس آیت کو لکھ لیا، جب سیدنا ابن ام مکتوم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اپنے نابینا پن کا ذکر کیا تو یہ آیتیوں نازل ہوئی: {لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ غَیْرُ اُوْلِی الضَّرَرِ}۔
Haidth Number: 8563
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۵۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۳۱، ۴۵۹۳، ومسلم: ۱۸۹۸ (انظر: ۱۸۴۸۵)

Wazahat

Not Available