Blog
Books
Search Hadith

{وَکَتَبْنَا عَلَیْہِمْ فِیْہَا اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ …الخ} کی تفسیر

۔ (۸۵۸۴)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَرَأَھَا: {وَکَتَبْنَا عَلَیْہِمْ فِیْہَا اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَیْنُ بِالْعَیْنِ} نَصَبَ النَّفْسَ وَرَفَعَ الْعَیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۸۲)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: {وَکَتَبْنَا عَلَیْہِمْ فِیْہَا اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَیْنُ بِالْعَیْنِ} [المائدۃ: ۴۵] … ہم نے ان پر فرض کیا کہ قصاص میں جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ ہو گی۔ نفس پر زبر پڑھی اور العین پر پیش پڑھی۔
Haidth Number: 8584
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۵۸۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو علی بن یزید جھّلہ ابو حاتم، وذکرہ ابن حبان فی الثقات أخرجہ ابوداود: ۳۹۷۶، ۳۹۷۷، والترمذی: ۲۹۲۹(انظر: ۱۳۲۴۹)

Wazahat

فوائد:… متواتر قراء ت یوں ہے: {وَکَتَبْنَا عَلَیْہِمْ فِیْہَآ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَیْنَ بِالْعَیْنِ} حدیث نمبر (۶۵۴۵) وما بعد میںقصاص کے مسائل گزر چکے ہیں۔